Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پروٹیز کیخلاف پہلا ٹی 20، انگریز 5 وکٹوں سے کامیاب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کیپ ٹاؤن:  انگلینڈ نے جانی بیئرسٹو کے ناقابل شکست 86 رنز کے سہارے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی ٹونٹی میں پانچ وکٹوں سے ہرا دیا جبکہ 180 کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بین سٹوکس نے بھی 37 رنز بنائے، جارج لینڈے اور لونگی این گیڈی کی دو، دو وکٹیں ضائع ہو گئیں۔

اس سے قبل جنوبی افریقہ نے فاف ڈو پلیسز کے 58 رنز، ریسی فان ڈیر ڈوسان کے 37 رنز اور کوئنٹن ڈی کوک کے 30 رنز سمیت 6 وکٹوں پر 179 رنز بنائے تھے، سام کیون نے تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ جوفرا آرچر، ٹام کیورن اور کرس جورڈن ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے۔ جانی بیئرسٹو کو شاندار بلے بازی کرنے پر پلیئر آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.