Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شاہ محمود کی اماراتی بین الاقوامی تعاون کے امور کی وزیر مملکت سے ملاقات

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نائیجر میں عرب امارات کی وزیر مملکت ریم الہاشمی سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور کورونا وبائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شاہ محمود قریشی اور امارات کی وزیر مملکت ریم الہاشمی کے مابین ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق ہوا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاکستان اور عرب امارات کے مذہبی، تہذیبی ہم آہنگی کی بنیاد پر دیرینہ تعلقات ہیں۔

اماراتی وزیر نے اسلامو فوبیا کیخلاف آواز اٹھانے پر شاہ محمود قریشی کے بیان کو سراہا۔ وزیر خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو یو اے ای کی ویزہ میں مشکلات دور کرنے کی ضرورت پر بھی زور دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.