Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مستونگ،پک اپ اور مزدہ ٹرک کے درمیان تصادم ، 3 افراد جھلس کر جاں بحق

0

مستونگ : مستونگ میں ایرانی ساختہ پک اپ اور مزدہ ٹرک کےدرمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مستونگ کوئٹہ تفتان کے قومی شاہراہ کانک کراس کے مقام پر ایرانی ساختہ پک اپ اور مزدہ ٹرک میں تصادم کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی، آگ کے شعلے آسمان کو بلند ہورہے ہیں۔
ذرائع نےبتایا کہ ایرانی ساختہ پک اپ گاڑی ایرانی پٹرول سے لوڈ تھی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ گاڑیوں میں آگ لگنے سے تین افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے جبکہ آگ بجھانے کے لیے فائربرگیڈ طلب کیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.