Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اونٹنی کے دودھ سے ذیابیطس کے علاج ، تجربات میں کامیابی

0

لاہور: جس کی وجہ اس میں موجود کم چکنائی اور بنیادی غذائی اجزا کی کثرت ہے ۔اس میں کوئی حیرت کی بات نہیں ہے کہ اونٹنی کا دودھ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے ، بالخصوص ایسے افراد میں جن کا جسم لیکٹوز قبول نہیں کرتا کیونکہ اونٹنی کا دودھ عام دودھ کی نسبت زیادہ آسانی سے ہضم کیا جا سکتا ہے ۔سائنسدانوں نے کامیاب تجربات کے بعداونٹنی کے دودھ کو دیابیطس کے علاج میں مددگار قراردیاہے تاہم اس پر مزیدتجربات جاری ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.