Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دلجیت کے گانے نے ثناجاوید کو جنون میں مبتلا کردیا

0

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ ثنا جاوید بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے گانے کے جنون میں مبتلا ہو گئی ہیں۔ ڈرامہ و فلم انڈسٹری میں اپنی منفرد پہچان بنانے والی اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے ۔کافی عرصے سے ٹی وی سکرین سے دور ثنا جاوید نے اپنے آنے والے پراجیکٹ سے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے ۔ثنا جاوید کی نئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ میک اپ روم میں تیار ہو رہی ہیں اور ساتھ میں دلجیت دوسانجھ کا گانا’’تیرا نی میں لَو‘‘سن رہی ہیں۔ویڈیو کے کیپشن میں ان کا کہناتھاکہ ’’وہ واضح طور پر اس گانے کے جنون میں مبتلا ہو گئی ہیں‘‘۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.