Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عاطف اسلم کے نئے گانے نے کرکٹ کا جشن دوبالاکردیا

0

کراچی ( سٹاف رپورٹر)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے نئے گانے ’’کرکٹ کھیڈئیے ‘‘کو ریلیز کرکے ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز پر ملک بھرمیں شروع ہونے والے کرکٹ کے جشن کو دوبالا کردیا ہے ، اس گانے میں ریپر فارس شفیع اور طلال قریشی کی آوازو ں کو بھی سنا جاسکتاہے ۔اس گانے جیسے ہی گلوکار عاطف اسلم کے الفاظ’’مٹی دا مان تو رکھ لے ‘‘سنائی دیتے ہیں توکرکٹ کے مداح یقیناًجھومنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔عاطف اسلم کا کہناہے کہ یہ گانا خاص طور پر ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے ہے اور مداحوں کو پسندآیاہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.