Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فوج اور عوام کا محبت کا رشتہ ہے شرپسند عناصر نفرتیں پید ا کرنا چاہتے ہیں : آئی جی ایف سی بلوچستان 

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دکی +سبی(آئی این پی) آئی جی اےف سی بلوچستان میجرجنرل سید فیاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ فوج اور عوام کا محبت کا رشتہ ہے شرپسند عناصر فوج اور عوام کے درمیاں نفرتیں پید ا کرنا چاہتے ہیں فوج نے شرپسند عناصر کے مذموم کوشش ناکام بنا دی ہیں دکی میں مثالی امن قائم ہوچکا ہے ۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے تےن کروڑ ستر لاکھ روپے کی لاگت سے تعمےر ہونے والے دکی اسٹےڈیم اور جےم کلب کے افتتاح کے موقع پر قبائلی عمائدےن سے خطاب کرہوئے کےا قبل ازےن آئی جی اےف سی بلوچستان مےجر جنرل سےد فےاض حسےن شاہ اےک روزہ دور پر دکی پہنچے تو ان کا شاےاں شان استقبال کےا گےا اےف سی جوانوں نے گارڈ آف آنر پےش کرتے ہوئے سلامی دی سردار معصوم خان ترےن نے پشتوں رواےتی پگڑی پہنائی اس موقع پر کمانڈنٹ لورالائی سکاوٹس کرنل شہرےار ،ڈپٹی کمشنر دکی عظےم کاکڑ ،مےجر اےاز خان ، کےپٹن عمےر، اےس پی دکی شےر علی ہزارہ ، دکی پرےس کلب کے صدر اللہ نور ناصر قبائلی رہنما سردار معصوم خان ترےن ، حاجی خےر اللہ ناصر ، ملک حاجی فےروز خان ناصر ، صابر خان دمڑ ، حاجی محمد اشرف ناصر ، دکی پرےس کلب کے جنرل سےکرٹر ی فرےد خان کاکڑ ، ڈپٹی جنرل سےکرٹری محمد سہےل سےال ، علی محسود سرکاری آفیسران کے علاوہ قبائلی سےاسی عوامی شخصیات بھی موجود تھےں آئی جی اےف سی بلوچستان مےجر جنرل سےد فےاض حسےن شاہ دکی مےں فٹ بال اسٹےڈےم اور جےم کلب کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ دکی مےں مثالی امن قائم ہے اےف سی پارک فٹ بال اسٹےڈےم ،سولر لائٹ اور دےگر منصوبے اےف سی بلوچستان نے مکمل کرلئے ہےں دکی شہر مےں روڈوں کو دو مہینے مےں بلےک ٹاپ کرکے مےن وائر چےنل رباط نالے کی مرمت اور صفائی کا کام بھی مکمل کےا جائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.