Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ‘سال2020-16تک گیس لیکج کے باعث39افراد جاں بحق124زخمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(اے این این)کوئٹہ میں سال2016سے2020تک گیس لیکج کے باعث 39افراد جاں بحق جبکہ 124زخمی جھلس گئے ‘تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سال2016سے2020تک گیس لیکج کے باعث39افراد جاں بحق جبکہ124جھلس گئے ہیں 2016-17میں 5افراد جاں بحق جبکہ47جھلس گئے تھے2017-18میں 9افراد جاں بحق جبکہ28جھلس گئے ‘ 2018-19میں 16افراد جاں بحق 24جھلس گئے 2019-20میں9افراد جاں بحق جبکہ25جھلس گئے تھے محکمہ سوئی سدرن گےس کی جانب سے عوام کو اتحاد کرنے پر زور دےتے ہوئے کہا کہ سردی مےں گےس پرےشر کی کمی کے باعث اکثر اوقات ناخوشگوار واقعات رونما ہوتے ہےں اس لئے عوام کو چاہئے کہ وہ عوامی شعور کو اجاگر کرتے ہوئے احتےاط کرےں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.