Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

باکسر محمد وسیم اگلی فائٹ پاکستان میں کرنے کے خواہشمند

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (  سپورٹس ڈیسک) وسیم ان دنوں گلاسگو میں ہیں اور اپنے ٹرینر کے ساتھ اپنی اگلی فائٹ کی تیاری کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ اگلی فائٹ پاکستان میں ہو اور اس سلسلہ میں مخالف باکسر اور پروموٹرز کیساتھ بات چیت کررہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.