نئی دہلی : بھارتی اخبار کے مطابق ریاض بھٹکل، اقبال بھٹکل کے علاوہ داؤد ابراہیم کا معاون چھوٹا شکیل ،انیس شیخ، ٹائیگر میمن، جاوید چائنا، سانحہ 26/11 کے مبینہ منصوبہ ساز سجاد میر اور یوسف مزمل ، کالعدم لشکر طیبہ کے عبدالرحمن مکی،کالعدم جیش محمد کے ابراہیم اطہر، یوسف اظہر، رؤف اصغر حزب المجاہدین کے غلام نبی خان شامل ہیں۔ بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق ان افراد کو دہشتگرد قرار دے کر ہم نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے اپنے دعوے کو مضبوط کیا ہے ۔
مشرق مزید