Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ پسند کی جانیوالی گلوکارہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاس اینجلس :   ٹیلر سوئفٹ نے 24 جولائی کو اپنی البم ‘‘فوک لور’’ ریلیز کی جس کو اب تک لاکھوں افراد نے خریدا جس کے بعد ان کی یہ البم رواں سال میں سب سے زیادہ خریدی جانے والی البم بن گئی۔ ٹیلر سوئفٹ نے ستمبر میں وٹنی ہوسٹن کا ریکارڈ توڑتے ہوئے بل بورڈ 200 چارٹ میں آٹھ ہفتوں تک ٹاپ پر ر ہنے والی پہلی خاتو ن کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے پیپل چوائس ایوارڈز میں بھی تین نامزدگیاں حاصل کیں جن میں فیمیل آرٹسٹ آ ف 2020، البم آف 2020 فار فوک لور اور ساؤنڈ ٹریک سانگ آف 2020 فار اونلی دی ینگ آن مس امریکانا شامل ہیں۔ایوارڈز کی تقریب 16 نومبر کو ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.