Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی صلاحیت ہونی چاہیے :جاوید شیخ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :   ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ یہ ضرور ہے کہ تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے لیکن زندگی گزارنے کے لئے معاشرے سے سیکھنا پڑتا ہے اور ٹھوکریں کھا کر پتہ چلتا ہے کہ اصل زندگی ہے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے فلم انڈسٹری میں آکربہت کچھ سیکھا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ انسان میں اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی بھی صلاحیت ہونی چاہیے اوروہی انسان کامیابی حاصل کرتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.