Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انجری کی وجہ سے 15 ماہ مشکل ثابت ہوئے: حسن علی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی:   پاکستان کے ٹیسٹ فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ اب میں نے انجری سے نجات حاصل کرلی۔

  کمر کی انجری کے سبب کرکٹ سے دور رہنے والے حسن علی نے کہا کہ تکلیف کی وجہ سے گزشتہ 15 ماہ کا دورانیہ میرے لئے بہت مشکلات کا سبب بنا، انجری سے نجات حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کرنا پڑی لیکن بدقسمتی سے ایک مرتبہ پھر انجری کا شکار ہوا جس کی وجہ سے مسائل مزید بڑھ گئے۔

حسن علی نے کہا کہ کرکٹ کے میدان میں واپس آنے کے لئے بھرپور محنت کی ہے اور اب مکمل فٹ ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.