Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان میں دہشتگردوں کا قلع قمع کردیاگیا ہے : آئی جی بلوچستان پولیس

0

سبی : آئی جی بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ نے سی ٹی ڈی تھانے کی بلڈنگ کا افتتاح کردیا

 

سبی : بلوچستان میں دہشتگردوں کا قلع قمع کردیاگیا ہے ۔ میڈیا سے بات چیت

 

سبی : کوئٹہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں 8 منشیات فروش ہلاک ہوچکے ہیں ۔ آئی جی بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ

 

سبی : تربت میں وومن پولیس اسٹیشن جلد کام شروع کردےگا ۔ آئی بلوچستان پولیس

 

سبی : بلوچستان میں پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے مقابلے میں کم ہیں ۔ آئی جی بلوچستان پولیس

 

سبی : وزیراعلیٰ بلوچستان نے سپاہی کی تنخواہ خیبر پختونخواہ پولیس کے برابر لانے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ آئی جی بلوچستان پولیس

 

سبی : شہید اہلکاروں کا معاوضہ بھی دیگر صوبوں کے مقابلے میں کم  بتدریج اس میں اضافہ کیا جائے گا ۔ آئی جی بلوچستان پولیس ۔ عبدالخالق شیخ

 

سبی : بلوچستان کے 7 اضلاع میں مکمل پولیس خدمات سر انجام دے رہی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.