Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کراچی پر طویل عرصے حکمرانی کرنیوالے آپس میں الزام تراشی کررہے ہیں، مفتاح اسماعیل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 12 سال سے کراچی پرحکومت کررہی ہے، پانچ سال پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے اتحاد نے کراچی پر حکومت کی۔

مفتاح اسماعیل نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ اس سارے عرصے میں کراچی کی بری حالت رہی۔ اس کے باوجود پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اس تباہی کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈال رہےہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے مزید کہا کہ اس سے پہلے 9 سال تک ایم کیو ایم نے کراچی پر حکمرانی کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.