Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لندن، باپ نے اپنے ہی بچے اغواء کرلیے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن میں باپ نے اپنے ہی 3 بچوں کو چاقو کے زور پر اغوا کر لیا۔

لندن پولیس کے مطابق تین بچے بلال صفی، ابرار صفی اور یاسین صفی فوسٹر کیئر میں تھے کہ ان کے والد عمران صفی نے انہیں اغوا کر لیا۔

پولیس نے بچوں کی بازیابی کے لیے بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے، سرچ آپریشن میں 100 اہلکار حصہ لے رہے ہیں

لندن پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عمران صفی بچوں کو لے کر بیرون ملک نہ چلا جائے، اس لیے برطانیہ کے تمام خارجی راستوں پر متعلقہ اداروں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا میں ملوث ہونے کے شبہے میں 8 افراد گرفتار کر چکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.