Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ٹرمپ دوسری بار امریکی صدر بننے کیلئے تیار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکا کا صدر بننے کے لیے تیار ہیں، ری پبلکن جماعت نے صدارتی امیدوار کے طور پر ان کی نامزدگی قبول کرلی۔

ری پبلکن کنونشن سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ عظیم تر امریکا اور انتشار کے درمیان واحد رکاوٹ وہ ہیں۔

دوسری طرف وائٹ ہاؤس کے باہر صدر ٹرمپ کے مخالفین نے مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے زور دار آواز میں میوزک، باجے اور سیٹیاں بجائیں تاکہ ڈونلڈ ٹرمپ تک ان کی آواز پہنچ سکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.