Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی سرفرازاحمد کپتان کی حمایت سے محروم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مانچسٹر: محمد رضوان کی فارم لاجواب ہے تو سرفراز احمد کو بے پناہ تجربہ حاصل ہے اور ٹیم انتظامیہ کیلئے ان دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب آسان نہیں ہوگا لہٰذا جو بھی ٹیم کمبی نیشن کے لحاظ سے بہتر ہوا وہ انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں پلیئنگ الیون کا حصہ بنے گا۔انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو اپنے کپتان کی حمایت سے محرومی کا سامنا رہا کیونکہ بابراعظم نے گزشتہ روز واضح کردیا کہ دونوں دستیاب وکٹ کیپرز باصلاحیت ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.