Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 76 ہزار مریض

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 76 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے، جس کے بعد مریضوں کی کل تعداد 33 لاکھ 84 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ مزید ایک ہزار 65 افراد جان سے گئے۔

دوسری جانب کورونا کے امریکا میں مزید 32 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ فرانس میں کورونا کی دوسری لہر کے باعث ایک ہی دن میں 6 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے۔

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 کروڑ 45 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.