Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

یو اے ای سے دیرینہ تعلقات پر فخر ہے، پرویز الٰہی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چودھر ی پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ بھائیوں جیسے دیرینہ تعلقات پر فخر ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم سالم الذیبی نے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔

چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ پاکستان میں توانائی، تعلیم، زراعت، لائیو اسٹاک اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بے شمار پر کشش مواقع میسر ہیں۔

اس موقع پر حمد عبید ابراہیم سالم الذیبی نے کہا کہ پاکستان اور امارات کو تمام شعبہ ہائے زندگی میں ایک دوسرے کے ماہرین سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.