Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فیڈریشن کو بچانے کیلئے سیاسی بات چیت کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے: نواب رئیسانی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (آن لائن )سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپریشن ، اغوا ، تشدد ، تذلیل ، بلوچ، پشتون اور سندھیوں کے قتل عام سے پہلے ہی بدترین صورتحال ہے اب مزید حالات کو خراب کئے جا رہے ہیں فیڈریشن کو بچانے کیلئے سیاسی بات چیت کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.