Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومت بلوچستان نے مون سون بارشوں کے پیش نظر عوام کے نام پیغام جاری کردیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (آن لائن )حکومت بلوچستان نے مون سون بارشوں کے پیش نظر عوام کے نام پیغام جاری کردیا صوبائی حکومت کے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ عوام کچے اور بوسیدہ مکانات میں رہائش ترک کردیں ندی نالوں کے اطراف مکانات میں رہنے والے لوگ محفوظ مقامات میں منتقل ہوجائے ماہی گیر برسان میں سمندر اور دریا میں جانے سے گریز کریں چھتوں کی صفائی اور مرمت سمیت نکاسی آب کو یقینی بنا ئیں زیر تعمیر عمارت میں داخل ہونے سے گریز کیا جائے بچوں کو بجلی کی تاروں اور کھمبوں سے دو رکھیں بلکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں محکمہ پی ڈی ایم اے کی پرونشل ایمرجنسی کی ہیلپ لائن 081-111400400پر یا واٹس اپ نمبر 03319241133پررابطہ کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.