کوئٹہ( این این آئی) نیشنل پارٹی کا سینٹ کے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ۔نیشنل پارٹی نے اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں کا سینٹ کے خالی نشست پر سپورٹ کرنے کی یقین دہانی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔نیشنل پارٹی نے سینیٹ کے خالی نشست پر سردار اختر جان مینگل کی جانب سے میر جمہوریت سینٹر میر حاصل خان بزنجو کے فرزند شاوس حاصل بزنجو کو سپورٹ کرنے کی یقین دہانی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔نیشنل پارٹی نے حکومتی جماعتوں اور وزیر خزانہ ظہور احمد بلیدی کا بھی شکریہ ادا کیا۔نیشنل پارٹی کی مرکزی قیادت اور بزنجو خاندان نے متفقہ طور پر سینٹ کے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا۔سینٹ کے خالی نشست پر انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ نیشنل پارٹی نے بزنجو خاندان کی مشاورت سے کیا۔نیشنل پارٹی کا سینٹ کے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ۔نیشنل پارٹی نے اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں کا سینٹ کے خالی نشست پر سپورٹ کرنے کی یقین دہانی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔نیشنل پارٹی نے سینیٹ کے خالی نشست پر سردار اختر جان مینگل کی جانب سے میر جمہوریت سینٹر میر حاصل خان بزنجو کے فرزند شاہ وس حاصل بزنجو کو سپورٹ کرنے کی یقین دہانی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔نیشنل پارٹی نے حکومتی جماعتوں اور وزیر خزانہ ظہور احمد بلیدی کا بھی شکریہ ادا کیا۔نیشنل پارٹی کی مرکزی قیادت اور بزنجو خاندان نے متفقہ طور پر سینیٹ کے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا۔سینیٹ کے خالی نشست پر انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ نیشنل پارٹی نے بزنجو خاندان کی مشاورت سے کیا۔
مشرق مزید