Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سبی وگردونواح میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سبی( آئی این پی ) سبی وگردونواح میں شدید بارشوں نے تباہی مچ ڈالی محلہ قصابان مےں گھر کی دیوار گرنے سے سبی کے معروف صحافی کی والدہ جان بحق بارشوں کے باعث کئی گھروں مےں پانی داخل ،تلی ندی ودرےائے ناڑی مےں اونچے درجے کا سےلاب ،انتظامیہ ہائی الرٹ۔تفصےلات کے مطابق سبی وگردونواح مےں مون سون بارشوں نے تباہی مچ ڈالی شدےد بارشوں کے باعث محلہ قصاباں کے رہائیش سبی پرےس کلب کے ممبر سینئر صحافی ڈاکٹر عباس چشتی کے گھر کی دےوار گر جانے سے ان کی زوجہ معروف صحافی و سبی پرےس کلب کے فنانس سےکرٹری محمد طاہر عباس ، ےاسر عباس کی والدہ شدےد ذخمی ہوگئی جن کو فو ری طور پر سول ہسپتال سبی لے جاےا گےا جہاں پر وہ ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگئی جن کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی مےں آبائی قبرستان سبی مےں سپردخاک کردےا گےا واضح رہے کہ شدےد بارشوں کے باعث کئی علاقوں مےں بارش کا پانی گھروں مےں داخل ہوجانے سے شہری شدےد مشکلات کا شکار ہوئے بارشوں کے باعث تلی ندی سمےت درےائے ناڑی مےں اونچے درجے کا سےلابی پانی گزرہا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کسی مےں ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے اقدامات مکمل کرکے کڑی نگاہ رکھی جارہی ہےں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.