Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

تھیاگو سلوا: چیلسی نے برازیل کے ڈیفینڈر سے ایک سال کا معاہدہ کرلیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

انگلش فٹبال کلب چلیسی نے برازیل سے تعلق رکھنے والے سینٹر بیک کھلاڑی تھیاگو سلوا سے ایک سال کا معاہدہ کر لیا ہے۔

تھیاگو سلوا کا چیلسی کیساتھ معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ فرینک لیمپرڈز کے سکواڈ کا حصہ بننے پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ تھیاگو سلوا اب تک 88 انٹرنیشنل جبکہ گزشتہ آٹھ سالوں میں پیرس سینٹ جرمن کلب کی جانب سے 200 میچوں میں اس کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.