Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

افغانستان: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات، 162 افراد ہلاک

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

افغانستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 162 ہوگئی۔

افغانستان کے مختلف صوبوں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ تباہ ہونے والے گھروں کے ملبوں سے مزید لاشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 162ہوگئی ہے جبکہ مختلف حادثات میں 250 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ادھر کابل کے شمال میں موجود شہر چری کر میں ہی 100 اموات ہوئی ہیں۔ صوبے پروان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 200 گھر تباہ ہوچکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.