Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دورۂ آسٹریلیا کیلئے نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دورۂ آسٹریلیا کے لیے 17 رکنی نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، صوفی ڈیوائن ٹیم کی قیادت کریں گی، ایمی سیٹرتھویٹ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

کیوی کرکٹ بورڈ کے مطابق آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں میں 3ون ڈےاور3ٹی ٹوئنٹی کھیلےجائیں گے، سیریزکےتمام میچز برسبین میں ہوں گے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کاکہنا ہے کہ سیریز سے قبل کورونا کے پروٹوکولز مکمل کیے جائیں گے، ٹی ٹوئنٹی میچز 26، 27 اور30ستمبر کو کھیلے جائیں گے ۔

دوسری جانب ون ڈے سیریز کے میچز3 ، 5 اور 7 اکتوبر کو ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.