لاہور: ہمیشہ ایسا لباس پہنتی ہوں جو ہماری ثقافت اور پہچان ہے ۔پڑھی لکھی فیملیوں میں سے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کا شوبز میں آنا خوش آئند ہے ۔سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ لباس سے کسی بھی انسان کی شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ، خود کوپروقار رکھنے کیلئے موقع کی مناسبت سے لباس پہنتی ہوں
مشرق مزید