Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ماورا حسین فیملی سمیت لاہور منتقل ،ذاتی گھر تیار کروا لیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور: اداکارہ ماورا حسین اپنی فیملی کے ہمراہ مستقل طور پر اسلام آباد سے لاہور منتقل ہوگئی ہیں اورانہوں نے پوش علاقے میں ذاتی گھر بھی بنالیا ہے ۔ذرائع کاکہناہے کہ ماورا حسین نے ایک سال قبل لاہور میں گھر کی تعمیر شروع کی تھی جو 6 ماہ قبل مکمل ہوگیا اور لاک ڈاؤن کے دوران اداکارہ نے گھر کی تزئین و آرائش بھی مکمل کر لی ۔ماورا حسین کا تعلق اسلام آباد سے ہے البتہ ماورا اور ان کی بہن عروہ نے اپنا پہلا ڈرامہ لاہور سے کیا تھا۔ ماورا حسین نےبتایاکہ لاہور والا گھر انہوں نے اپنی آمدنی سے بنایا ہے اور وہ بہت خوش ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.