Get real time updates directly on you device, subscribe now.
واشنگٹن:یپینٹاگون نے اپنے بیان میں کہا کہ بیجنگ کے اقدامات بشمول حالیہ میزائل تجربوں سے بحیرہ جنوبی چین کی سکیورٹی صورتحال مزید خراب ہو گی۔ امریکی محکمہ دفاع نے بحیرہ جنوبی چین میں چینی میزائل تجربوں کی مذمت کر دی