تل ابیب : اسرائیلی ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی ایوی ایشن ڈویژن نے عرب امارات جانے کیلئے پہلی ایئرلائن کا انتخاب ٹینڈر کے ذریعے کیا،ای ایل اے ایل نامی اسرائیلی ایئر لائن کا انتخاب کیاگیاہے ۔ معاہدے پر مذاکرات کیلئے اسرائیلی وفد کی قیادت مشیر سلامتی مئیر بین شبت اور امریکی وفد کی قیادت صدر ٹرمپ کے داماد اور خصوصی مشیر جیئرڈ کشنر،امریکی مشیر سلامتی رابرٹ اوبرائن کریں گے ۔
مشرق مزید