Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

افغان حکومت ،طالبان کے امن مذاکرات کاستمبر میں آغاز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کابل : افغان حکومت اور طالبان کے امن مذاکرات ستمبر کے آغاز میں شروع ہوں گے ۔ افغان مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے ایک تقریب کے دوران کہا وہ اعتماد کیساتھ کہہ سکتے ہیں کہ بین الافغان مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہوں گے ۔ امن بات چیت کیلئے افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم تیار ہے جوکہ ٹھوس عزم کیساتھ پائیدار امن کیلئے افغان عوام کی موثر نمائندگی کرے گی۔ طالبان نے عبداللہ عبداللہ کے ریمارکس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.