ساتوویں محر الحرام کے موقع پر 7 ماتمی جلوس برآمد ہوئے ہیں ۔سیکورٹی کے تمام انتظامات سے مطمین ہے دس محرم الحرم کے موقع پر سیکورٹی کے مزید اقدامات کیے جائے۔ سیورٹی کے علاوہ باقی انتظامات ٹھیک نہیں ہے۔ اس سال پچھلے سال سے انتظامات ٹھیک نہیں ہے ۔ اندراون بلوچستان ہمیں بہت سارے مسائل کا سامنا ہے حل کیا جائے۔ سید داود آغا .
آج 3 ہزار کے قریب سیکورٹی کے اہکار تعینات ہے،سیکورٹی اور علماء کی۔جانب سے جو اقدامات کیے گئے تھے ان کے اچھے نتائج برآمد ہوئے ہیں، سیکورٹی تریٹ کے حوالے سے سیکورٹی اپنا کام کرہے ہیں، ماتمی جلوس کے حوالے سے تمام تحفظات کا دور کیا گیا، سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ہے ۔ڈی آئی جی آپریشن رزاق چیمہ