Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پی سی بی فرنچائز مالکان کے تحفظات دور کرنے کیلئے تیار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام جونیئر لیگ کے انعقاد سے قبل پی ایس ایل کی فرنچائز کے تحفظات دور کرنے کیلئے تیار ہو گئے جو مالکان کو اس بابت مطمئن کرنے کی کوشش کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پانچویں اور چھٹے سیزن کے حسابات بھی فائنل نہیں کئے جا سکے اور فرنچائز ان ایونٹس سے حاصل شدہ شیئر کی منتظر ہیں اور ان کا خیال ہے کہ اگر پی ایس ایل کے ساتھ دیگر ایونٹس کو چلانے کی کوشش کی گئی تو اس سے پاکستان سپر لیگ کے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے جس کے بعد پی سی بی نے فرنچائز کو تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.