Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اُن سے حلف لیا۔ سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں شوکت ترین خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.