Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بی پی ایل ، میچ فکسنگ کیلئے کھلاڑیوں کو اکسانے کی کوشش

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈھاکہ : بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل میچ فکسرز کی جانب سے سپاٹ فکسنگ کیلئے کھلاڑیوں سے رابطے کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

جس کھلاڑی کو میچ میں بد عنوانی کیلئے اکسانے کی کوشش کی گئی اس نے بی سی بی انٹی کرپشن یونٹ کو آگاہ کر دیا ہے۔ بورڈ چیف ایگزیکٹو نظام الدین چودھری نے بتایا کہ کھیل میں بد عنوانی روکنے کیلئے بورڈ کے پاس محکمہ موجود ہے جو کہ ضروری اقدامات کرے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.