کوئٹہ: چپاتی 15 کی ہوگئی، روٹی 30 میں بیچنے کی اجازت طلب On Oct 27, 2020 0 Share Get real time updates directly on you device, subscribe now. Subscribe کوئٹہ میں نانبائیوں نے فی روٹی 30 روپے میں فروخت کرنے کی اجازت مانگ لی۔ بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت میں تندور آج تیسرے دن بھی بند ہیں جبکہ ہوٹلز میں چپاتی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ شہر بھر میں نانبائیوں کی ہڑتال جاری ہے اور تندور مکمل طور پر ٹھنڈے پڑ چکے ہیں، جس کے باعث چپاتی کی قیمت 10 روپے سے بڑھا کر 15 روپے کردی گئی ہے۔ Download Premium WordPress Themes Free مشرق مزید دوسرا ٹیسٹ:ہنری نکولس کی سنچری نے نیوزی لینڈ کو سنبھال لیا Dec 12, 2020 پاکستانی قوم پرتشدد قوتوں کیخلاف زیادہ متحد اور مستحکم ہو… Aug 21, 2020 10-آج کا اخبار مشرق 20-12 Dec 10, 2020 Download Premium WordPress Themes Free Free Download WordPress Themes Download WordPress Themes free download udemy paid course