Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکا تسلیم کر لے کہ وہ پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہو چکا ہے: ایران

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہےکہ امریکا کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ وہ ممالک پر  پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہو چکا ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ قومی سلامتی سے متعلق امریکی صدر کے معاون رابرٹ او برائن نے خود تسلیم کیا ہےکہ امریکی حکومت ایرانی عوام کو تکلیف میں مبتلا کرنے کی اپنی صلاحیت سے بھی آگے بڑھ چکی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.