Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے کے دوران 773 نئے کیسز رپورٹ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 745 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 29 ہزار 375 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 773 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 3 ہزار 82، سندھ میں ایک لاکھ 44 ہزار 114، خیبر پختونخوا میں 39 ہزار 119، بلوچستان میں 15 ہزار 839، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 191، اسلام آباد میں 19 ہزار 181 جبکہ آزاد کشمیر میں 3 ہزار 849 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.