Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شان شاہد نے ‘ارطغرل غازی’ کو شاہکار قرار دیدیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(  لیڈی رپورٹر سے ) لہذا سرکاری ٹی وی کو اب جاگ جانا چاہیے ۔ایک انٹرویو میں شان شاہد نے پی ٹی آئی کو ملک میں جمہوریت کی آخری امید بھی قرار دیا۔اداکار شان شاہد نے پی ٹی وی پر وزیر اعظم کی ہدایت پر نشر ہونے والی مقبول ترین تُرک سیریز ‘ارطغرل غازی’ ڈرامے پر بات کرتے ہوئے اسے ایک شاہکار قرار دیا۔اداکار نے کہا کہ پاکستانی شائقین کیلئے ایسے ڈرامے بنائے جانے چاہئیں جن سے معلوم ہو کہ ہمارے خطے میں اسلام کیسے پہنچا؟شان شاہد نے کہا کہ حکومت سمیت کوئی بھی فحاشی اور بے حیائی کا تعین نہیں کرسکتا لیکن خاص حدود کا ہونا لازم و ملزوم ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.