کراچی ( سٹاف رپورٹر ) ثقافتی ادارے فعال ہوچکے ہیں وہ تھیٹر فیسٹیولز کا انعقاد کرکے عوام کو بہتر تفریح فراہم کرنے کا ذریعہ بھی ثابت ہورہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نمائندہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ معاشرے میں تبدیلی تعلیم کے ذریعے لائی جاسکتی ہے دوسراکوئی راستہ مجھے دکھائی نہیں دیتا،ہمیں اپنے بچوں کوتعلیم کے میدان میں آگے لانا ہوگا، تعلیم انسان میں بنیادی شعورپیداکرتی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بنیادی طور پر مسئلہ عدم اعتماد کا ہے لوگوں کواعتماد دینا ہوگا اور یہ حکومت کا فرض ہے کہ پاکستان کے عوام کو ہر سطح پر سپورٹ کرے ۔
مشرق مزید