Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انڈسٹری کی بہتری کیلئے مزید کام کرنا ہے :ہمایوں سعید

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  (سٹاف رپور ٹر ) لیکن کورونا کی وجہ سے ایک بار پھر دوراہے پر کھڑے ہیں، اب ہم اپنی کوششوں میں کسی حد تک کامیاب ہوسکتے ہیں کیونکہ حکومت نے فلم و ٹی وی کیلئے تعاون کا اعلان کیا ہے ۔ہمایوں سعید نے کہا کہ ابھی بہت محنت اور لگن سے کام کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ فلم انڈسٹری کا کھویا ہوا مقام واپس لانے کیلئے ہمیں مزید بہتر کام کرنا ہے اور اس کیلئے سب سے ضروری اور اہم بات یہ ہے اچھی اور معیاری فلمیں بنائی جائیں۔ اچھے موضوعات کا انتخاب ہونا چاہیے ۔ بلاشبہ ہم مشکل دور سے نکل آئے ہیں لیکن یہ ابھی ابتدا ہے سفر بہت طویل ہے ۔ میری کوشش ہے کہ فلم بھی دنیا بھر میں نام کمائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.