Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ: گزشتہ تین دنوں میں کورونا کے 294 کیسز رپورٹ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع سے 57 کیسز رپورٹ۔

اب تک بلوچستان بھر میں کورونا کے 73963 ٹیسٹ کیے گئے ہیں، گزشتہ روز بلوچستان کے 10 اضلاع سے کورونا کے کیسز روپوٹ ہوئے۔

سب سے زیادہ کیسز کوئٹہ دوسرے نمبر پر کیچ تیسرے نمبر پر جعفرآباد سے رپورٹ ہوئے ہیں

بلوچستان میں کورونا کے موجودہ کیسز کی تعداد 966 ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.