Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ میں 7ویں محرم کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل سروس بند

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( آئی این پی ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 7ویں محرم کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل سروس بند رہی بلکہ جلوس کے روٹ کو جانے والی تمام راستے بھی بند رہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز 7محرم کے جلوس کی سیکورٹی کے لئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے اس سلسلے میں جلوس کی روٹ میں واقع دکانوں اور تجارتی مراکز کو سیل کردیا گیا تھا جبکہ شہر میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل سروس صبح سے بند رہی اسی طرح جلوس کے روٹ کو جانے والی تمام راستے بند کردیئے گئے تھے ۔ دن بھر موبائل سروس کی بندش کے باعث لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.