Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

معین علی ٹی 20سیریز کافاتحانہ آغازکرنے کے دعویدار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مانچسٹر (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر معین علی نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیکر 3 میچز کی سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے ، پاکستان ٹیم کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں، ان کی ٹیم ٹی 20 سیریز سے قبل بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے ، مہمان ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے باوجود ٹی 20 سیریزکو آسان نہیں لیں گے ،ان کی ٹیم میں ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.