Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شین اور عائشہ کی رہائش گاہ پر مجلس عزا شوبزشخصیات کی بڑی تعدادکی شرکت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (لیڈی رپورٹر سے ) جس میں شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ذاکرہ فروا بتول نے فضائل اہل بیت بیان کئے جبکہ زیارت ذوالجناح بھی کرائی گئی ۔ میگھا،آفرین پری، خوشبو، نادیہ علی، ٹمی سکندر، دردانہ رحمن، ملائکہ اور عابدہ عثمانی بھی مجلس میں موجود تھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.