Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

راحت کے گانے ’’ضروری تھا‘‘ کیلئے سب سے زیادہ دیکھے جانے کا اعزاز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( لیڈی رپورٹر سے )ضروری تھا‘‘ کی آفیشل ویڈیو کو یوٹیوب پر دیکھنے والوں کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرگئی جس کے بعد یہ گانا کسی بھی پاکستانی گانے کے مقابلے میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا اور پسند کیا جانے والا گانا بن گیا ہے ۔تقریباً 6 سال پہلے راحت فتح علی خان کا البم ’’بیک ٹو لو‘‘ریلیز ہواتھا جس میں گانا ’’ضروری تھا‘‘شامل تھا جسے بے حد پسند کیاگیا اور اب اس گانے ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیاہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.