Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نیب کا وائٹ کالر کرائم کی موثر تفتیش کیلئے سپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو (نیب) نے وائٹ کالر کرائمز کی موثر تفتیش کے لیے سپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو تحقیقات میں نیب افسران کی معاونت کرے گا۔

سپیشل سیل میں تجربہ کار تفتیشی افسران، بینکرز، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور ٹیکس افسران شامل ہونگے، نیب کا سپیشل سیل معاونت کے لئے ایس ای سی پی، ایف بی آر سے رہنمائی لینے کا مجاز ہوگا۔

خصوصی سیل کو سٹیٹ بنک پاکستان اور متعلقہ اداروں سے قانون کے مطابق رہنمائی بھی فراہم کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.