Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکی فوج میں نسل پرستی اور شدت پسندی پھیل گئی : وزارت دفاع رپورٹ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک :  امریکی فوج میں نسل پرستی اور شدت پسندی پھیل گئی، وزارت دفاع کی رپورٹ میں چشم کشا حقائق سامنے آگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگریس کو بھیجی جانے والی رپورٹ میں امریکی فوج کے اندر شدت پسندوں اور سفید فام نسل پرستوں کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق نسل پرست فوجی اہلکار مقامی شدت پسند تنظیموں سے بھی منسلک ہیں اور کسی بھی وقت سنگین قدم اٹھا سکتے ہیں۔ گزشتہ ماہ کیپیٹل بلڈنگ پر حملہ کرنے والوں میں بھی متعدد سابق فوجی اہلکار شامل تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.