Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عروہ اور فرحان کی ایک ہی تقریب میں شرکت مگر دوری برقرار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے )عروہ حسین اور فرحان سعید ڈائریکٹر قاسم علی مرید کی مہندی میں ایک ساتھ نظر تو آ گئے تاہم دونوں کے درمیان فاصلہ برقرار رہا جس سے لوگوں کے ذہنوں میں انکی علیحدگی کے سوالات اٹھ گئے چند ماہ قبل سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ اداکارہ عروہ اور فرحان سعید کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے تاہم اداکارہ عروہ حسین کے والد نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا تھا۔ گزشتہ رات دونوں کو کسی بھی تصویر میں ایک ساتھ نہیں دیکھا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.